Aaj TV English News - News

”کیمبرج سےاے،او لیول کے بقیہ پیپرز کیلئے13 ماہ کی شرط پر نظرثانی کا کہا ہے“
اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کیمبرج امتحانات میں حصہ لینے والے طلبہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے،انہوں نے اےاور او لیول امتحانات کے بقیہ پیپرز لینے کیلئےکمیبرج سے 13 ماہ کی شرط پر نظرثانی کا کہہ دیا ، کیمبرج سے مثبت جواب آنے کیلئے پرامید ہیں۔

وفاقی وزیرتعلیم  شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں امتحانات دینے والے طلبہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا ۔

وزیرتعلیم نے کہاکہ بچوں کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مشکل حالات میں سخت فیصلے کئے، برٹش کونسل انسداد کورونا ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کیلئے پرعزم ہے، حکومت ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ کرے گی۔

شفقت محمود کا کہنا ہے کہ جو طلبہ اور ان کے والدین ابھی مطمئن نہیں ہیں، وہ اکتوبر، نومبر میں ہونے والے امتحانات میں شرکت کرسکتے ہیں، اس کیلئے کوئی اضافی اخراجات نہیں لئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا مزید کہنا ہے کہ بقیہ پیپرز لینے کیلئے کیمبرج سے 13 ماہ کی شرط پر نظرثانی کرنے کا کہا ہے، کیمبرج غیرمعمولی صورتحال کومد نظر رکھے، انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ کیمبرج کا جلد مثبت فیصلہ آئے گا۔