Aaj TV English News - News

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، پارہ 38ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات کے مطابق پارہ 38ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

شہرقائد میں گرمی کی لہر برقرارہے ، آج بھی صبح سے ہی  سخت دھوپ، فضا گرد آلود ہے، سمندری ہوائیں بند ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کراچی دوپہر کے اوقات میں   شمال مغرب سے چلنے والی گرم ہوا کی زد میں رہے گا،  درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا   امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ، ہوا میں نمی  کا تناسب 45فیصد ہے۔

دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آج شام سے کراچی میں تھنڈی ہوائیں بحال ہونے کی پیشگوئی کردی ہے۔