Aaj TV English News - News

کوروناوائرس: پشاور کے 2 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا اعلامیہ جاری
پشاور میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث  ضلعی انتظامیہ نے 2 علاقوں میں لاک ڈاؤن لگانے کا اعلامیہ جاری کردیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن پشاور کے علاقوں بشیرآباد اور حیات آباد کے فیز 6 میں شام 6 بجے لگایا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران ان علاقوں میں ان آؤٹ انٹری بند رہے گی جبکہ ان علاقوں میں صرف ضروری اشیاء خوردنوش، میڈیسن، جنرل سٹور، تندور اور ایمرجنسی سروس کی دکانیں کھلی رہیں گی، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔