Aaj TV English News - News

'اپنی حفاظت کےلئے فوج کو صوبوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے'
کورونا ایس او پیز پر صحیح معنوں میں عمل درآمد  کےلئے پاک فوج کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

سندھ کےعلاوہ دیگر تین صوبوں بشمول اسلام آباد،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پاک فوج کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔زیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں اپنی حفاظت کےلئے فوج کو صوبوں میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں بتایاکہ وزیراعظم کی زیر صدارت  قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کےحوالے سےاجلاس میں  وباءکے خلاف سول حکومت کی مدد کےلئےافواج پاکستان اور سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کا فیصلہ ہواجس کا وزارت داخلہ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر اپنی ضرورت کے مطابق کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کےلئے پاک فوج کی خدمات لیں گے۔سندھ ابھی اس میں شامل نہیں ہے۔یہ بڑافیصلہ ہے کیونکہ پڑوسی ملک بھارت میں روزانہ تین، چار لاکھ روزنہ کی بنیاد پر کیسزسامنے آرہے ہیں۔ قبرستان اور شمشان گھاٹ ایک ہی منظر پیش کررہے ہیں، ایسے میں پاک فوج کو یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔