Aaj TV English News - News

کورونا کیسز میں اضافہ:کراچی کے4ٹاؤنز میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد ضلع وسطی کے 4ٹاؤنزمیں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیاگیا،مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن 2ہفتے تک نافذ رہےگا۔

عوام کی بے احتیاطی رنگ لانے لگی، کراچی میں ضلع وسطی کے 4 ٹاؤنز کی 16یوسیز میں 2ہفتے کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 4 ٹاؤنز میں لگائے گئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ فوری طور پر ہوگا، جو 8 مئی تک جاری رہے گا۔

مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن گلبرگ، نارتھ کراچی، لیاقت آباد اور نارتھ ناظم آباد کے رہائشی یونٹس میں لگایا گیا ہے۔

متاثرہ علاقوں کے مکینوں کی غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی لگادی گئی ہے، ان متاثرہ علاقوں میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور فیملی اجتماع پر بھی پابندی ہوگی جبکہ مذکورہ علاقوں میں ایس اوپیزپرسختی سے عملدرآمدکرایا جائے گا۔

علاقے میں پبلک اجتماعات، لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی،ضروری اشیا کی دکانیں 24 گھنٹے کھلی رہیں گی جبکہ کاروبار اور دفاتر بند رہیں گے۔

اس دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کا پابند کیا جائے گا، صرف ضروری اشیا کیلئے ہی لوگوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت ہوگی، اس موقع پر ماسک کا استعمال لازمی ہوگا۔