Aaj TV English News - News

'دیکھنا ہے ن لیگ سے ش لیگ کب الگ ہوگی'
وزیر اعلیٰ پنجاب بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ دیکھنا یہ ہے کہ ن لیگ ، ش لیگ سے کب الگ ہو گی۔

لاہور میں ایوان وزیر اعلیٰ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا تھا شہباز شریف جیل سے باہر آ گئے ہیں۔ اب وہ اپنی سیاست کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ دیکھنا یہ ہے کہ ن لیگ ، ش لیگ سے کب الگ ہو گی۔

دوسری جانب مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا،شہباز شریف رہائی کے بعد گھر روانہ ہوگئے ۔

جیل سے باہر لیگی کارکنوں نے اپنےپارٹی صدر کا بھرپور استقبال کیا، شہبازشریف کی گاڑی پر گل پاشی کی گئی۔

ن لیگی کارکنوں کی جانب سے خوشی کے نعرے بھی لگائے گئے جبکہ شہبازشریف بھی گاڑی سے باہر نکل کر ہاتھ ہلاتے رہے۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی ضمانت گزشتہ روز منظور کی تھی۔