Aaj TV English News - News

لیگی نائب صدر مریم نواز ہفتے کو کراچی پہنچیں گی
مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز ہفتے کے روز کراچی آئیں گی۔

مریم نواز این اے 249 میں ضمنی انتخاب کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔

مسلم لیگ کے اندرونی ذرائع کے مطابق مریم نواز کا دورہ کراچی   مختصر کردیا گیا ہے، اور وہ تین روز کی بجائے اب صرف ایک روزہ  دورے پر ہفتے کی دوپہر کراچی پہنچیں گے۔

مریم نواز کے ہمراہ شوہر کیپٹن صفدر اور طلال چودھر سمیت دیگر لیگی رہنما بھی کراچی آئیں گے۔

مریم نواز مفاتح اسماعیل کی رہائشگاہ پر افتطار کے بعد  بلدیہ ٹآون جائیں گے جہاں انتخابی ریلی اور جلسے سے بھی  خظاب کریں گے۔