Aaj TV English News - News

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران سے ترکی روانہ
اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ایران سے ترکی روانہ ہوگئے ، 2روزہ دورہ ترکی میں ترک ہم منصب سمیت اعلی قیادت سے ملاقاتیں  اور افغان امن عمل سے متعلق سہ فریقی اجلا میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی تہران سے 2روزہ سرکاری دورہ پرترکی کے شہر استنبول روانہ ہوئے ، پاکستانی سفیراورایرانی وزارتِ خارجہ نے وزیرخارجہ کا الودع کیا ۔

وزیرخارجہ دورہ میں سہ فریقی اجلاس میں شرکت کے ساتھ ساتھ ترک ہم منصب سمیت دیگراعلیٰ قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے ، ان ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات،تعاون کےفروغ سمیت باہمی دلچسپی کے معاملات پرتبادلہ خیال کیا جائےگا ۔

ترکی ، پاکستان اور افغانستان کے سہ فریقی اجلاس میں شاہ محمود قریشی افغان امن عمل کی حالیہ پیشرفت پر بات چیت کریں گے۔