Aaj TV English News - News

'ضمانت کا مطلب یہ نہیں ،مقدمہ خارج ہوگیا'
وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ضمانت ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ مقدمہ خارج ہو گیا،

شہباز شریف کی ضمانت پر تبصرہ کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ  اس پارٹی نے ہمیشہ ضمانتیں ہونے پر خوشیاں منائیں ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف اپنے 70 سالہ ہونے کا فائدہ اٹھا گئے ہیں، دونوں چچا بھتیجی کر درمیان کیا معاملات طے ہوئے ہیں، یہ ان کا خاندانی معاملہ ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کا فوکس عوام کی بہتری اور ان کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔