Aaj TV English News - News

پاکستان اسٹاک میں کمپنیز کے آئی پی اوز کیلئے تگ ودو
سی ای او پی ایس ایکس فرخ خان  نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کمپنیز کے آئی پی اوز کے لئے بڑی محنت کی ہے۔

سی ای او پی ایس ایکس فرخ خان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال مزید کمپنیز کے شیرز فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج اور  ایچ بی ایل کے درمیان مارکیٹ میکر کا معاہدہ طے پاگیا۔

اسٹاک ایکس چینج کے سی ای او فرخ خان کہتے ہیں تیس جون تک مزید کمپنیز کے شیرز  فروخت کے لئے پیش کئے جائیں گے۔

صدر ایچ بی ایل کا کہنا ہے۔ کہ سی پیک کےدوسرے فیز میں توجہ چینی سرمایہ  کاری لانے پر مرکوز ہے۔

تقریب کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا اختتام کیا گیا۔