Aaj TV English News - News

الیکشن کمیشن کا این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ  کرلیا، الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی الیکشن مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ انتخاب 29 اپریل کو ہی ہو گا، سندھ حکومت کو بھی فیصلے سے آگاہ کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے این اے 249 ضمنی انتخاب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرانے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں خصوصی عملہ بھی تعینات کیا جائے گا۔