Aaj TV English News - News

'حکومت نے مذہبی جماعت کے مسئلے کو مزید الجھادیا'
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے حکومت نے مذہبی جماعت کے مسئلے کو حل کرنے کی بجائے الجھایا، ہمیشہ حکومت کچھ غلط کرتی ہے پھر یوٹرن لیتی ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد مین پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

وہ بولے جو کچھ آجکل پاکستان ہورہا ہے وہ غلط ہورہا ہے،حکومت نے مسئلے کو حل کرنے کی بجائے الجھایا، ہمیشہ حکومت کچھ غلط کرتی ہے پھر یوٹرن لے لیتی ہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ پرویزمشرف نے تو ڈاکٹر عافیہ کو امریکہ کے حوالے کیا لیکن تحریک انصاف، ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بھی اپنے دور حکومت میں اس معاملے پر کچھ نہیں کیا۔