Aaj TV English News - News

'موجودہ حکومت فاشسٹ ۔ ۔ ۔'
پیپلزپارٹی رکن راجا پرویز اشرف  نے کہا ہے کہ  آپ نے کیا معاہدہ کیا کسی کو کچھ نہیں معلوم، ملک افواہوں کی زد میں ہے۔ وزیراعظم کو بھی معاملے پر ایوان میں تقریر کرنی چاہیے تھی، موجودہ حکومت سے زیادہ فاشسٹ حکومت نہیں دیکھی۔

پیپلزپارٹی رکن راجا پرویز اشرف بھڑک اٹھے اور  قومی اسمبلی میں اپنے رد عمل میں کہا۔ ہم سب غلامان رسول ہیں مگر۔ حکومت کو سمجھ نہیں آرہی معاملہ کتنا حساس ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم اپنی ذمہ داریوں سے بھاگ رہے ہیں، آپ ہر وہ کام کررہےہیں جس میں نفرت اور تضحیک کا اظہار ہو۔

انہوں نے مزید کہا  کہ ملک میں جو ہورہا ہے۔ اس کی ذمہ دار مکمل حکومت ہے۔حکومتی نااہلی کی وجہ سے ملک خوفناک سمت کی طرف جارہا ہے،انہوں نے پی ٹی آئی حکومت کو فاشست حکومت قرار دے دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ  ملک افواہوں پر چل رہا ہےکسی کوکچھ نہیں معلوم، حکومتی نااہلی سےملک خوفناک سمت میں جارہا ہے۔

راجاپرویز نے کہا کہ  ملک میں جو ہورہا ہے اس کی مکمل ذمہ دار حکومت ہے، وزیراعظم پارلیمان کو جوابدہ ہے،عمران خان یہاں تقریرکرتے۔