Aaj TV English News - News

قومی اسمبلی میں توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرارداد لانے کا فیصلہ
اسلام آباد:قومی اسمبلی میں تحفظ ناموس رسالت  کے حق اور توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرارداد لانے کا فیلہم کیا گیا ہے۔

اسپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے ، جس میں 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

اسپیکرقومی اسمبلی کی ہدایت پر تحفظ ناموس رسالت  کے حق اور توہین آمیزخاکوں کیخلاف مشترکہ قرارداد لائی جائے گی، ہاوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں قرارداد کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی، قرآن پاک کی اشاعت اورریکارڈنگ میں اغلاط کے خاتمہ کا ترمیمی بل پیش کیا جائے گا۔

ایجنڈے کے مطابق وزیرخزانہ شوکت ترین حکومتی ملکیتی انٹرپرائزز میں انتظامی و مالیاتی کارکردگی کیلئے گورننس و آپریشنز بہتربنانے کابل پیش کریں گے۔

وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور جموں و کشمیرایڈمنسٹریشن آف پراپرٹی ترمیمی بل پیش کریں گے، کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنیز ترمیمی بل2021 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی ، بچوں میں انصاف کی فراہمی کے نظام کےایکٹ 2018میں ترمیم کا بل پیش کیا جائے گا۔

وزیر انسانی حقوق اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری چائیلڈ پروٹیکشن ترمیمی بل پیش کریں گی، صدر کے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے خطاب پربحث بھی ایجنڈا میں شامل ہے۔