Aaj TV English News - News

'تحریکِ لبیک پر پابندی کا فیصلہ حکومت کا اپنا تھا'
وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریکِ لبیک پر پابندی کا فیصلہ حکومت کا اپنا تھا۔حکومت اورسیکیورٹی اداروں نےفتنے کواحسن طریقے سےقابوکیا۔دھمکیاں دینے پراب رانا ثناء اللہ کیخلاف کارروائی ہوگی۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزاسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ ماضی میں کراچی میں جوفرقہ وارانہ فسادات کرائے گے اس میں دشمن ملک کی ایجنسی را شامل تھی۔ تاہم اس مرتبہ پاکستان پولیس اورسیکیورٹی اداروں نے بڑا فتنہ ناکام بنایا۔

فواد چوہدری نےرانا ثناء اللہ کے بیان پر کہاکہ رانا ثناء اللہ نےجوزبان استعمال کی اس پران کےخلاف پرچہ کٹے گا۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف میں جہانگیرترین کےعلاوہ بھی لوگوں کا احتساب ہوا۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چینی اورآٹے کاریٹ کم ہواہے۔کل یوٹیلیٹی اسٹورز نے 1 ارب روپے کی تاریخی سیل کی ہے۔