Aaj TV English News - News

گردشی قرض پاور سیکٹر کے مالی چیلنج قرار
وفاقی وزیرحماد اظہرنے کہا کہ بجلی کا زیادہ ٹیرف ،گردشی قرض اورترسیل کے نقصانات پاور سیکٹرکے مالی چیلنجزہیں ۔ مسائل حل کرنے کیلئے سٹرکچرل طریقہ کاراختیارکیا جائے ۔

وفاقی وزیرحماد اظہرکی زیرصدارت پاورسیکٹراصلاحات پرغورکیلئے اجلاس ہوا ۔

وزیراقتصادی امورخسرو بختیاراورمعاون خصوصی پاور وپٹرولیم تابش گوہربھی شریک ہیں ۔

اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری پاورڈویژن نے پاورسیکٹراصلاحات اورصارفین کی سہولیات پربریفنگ دی ۔

سیکرٹری پاور نے بتایا کہ اصلاحات سے بجلی کے شعبے کی استعداد کو بڑھایا جائے گا ۔ پیداواری لاگت میں کمی کی جائے گی، پاورسیکٹر اصلاحات پر تمام شراکت داروں سے مشاورت کی جاتی ہے ۔
اجلاس کو گردشی قرض مینجمنٹ پلان اوردیگرمعاملات پربریفنگ دی گئی ۔

وفاقی وزیرحماد اظہرنے کہا کہ بجلی کا زیادہ ٹیرف ،گردشی قرض اورترسیل کے نقصانات پاورسیکٹرکے مالی چیلنجزہیں ۔ ان مسائل کو حل کرنے کیلئے سٹرکچرل طریقہ کاراختیارکیا جائے  ۔