Aaj TV English News - News

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا۔

پیٹرول ایک روپے انہتر پیسے  فی لیٹر سستا،وزارت خزانہ کے مطابق  ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپےبتیس پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے اکیس پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول ایک روپے 79 پیسے  فی لیٹر سستا ہوگیا،وزارت خزانہ کے مطابق   ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 32 پیسے فی لیٹر سستا، مٹی کا تیل 2 روپے 6 پیسے فی لیٹر سستا،  لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 21 پیسے فی لیٹر کمی کیا گیا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ نئی قیمتیں 30 اپریل تک نافذالعمل رہیں گی،  پیٹرول کی قیمت کم ہو کر 108 روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔