Aaj TV English News - News

'مسلح جتھوں کو امن خراب کرنیکی اجازت نہیں'
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلح جتھوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں تحریک لبیک پرپابندی کےفیصلہ پراعتماد میں لیاگیا۔

وزیراعظم کہتے ہیں مسلح جتھوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ کہا پرتشدداحتجاج کرکےریاست کو دباؤ میں نہیں لایاجاسکتا ۔

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس  ہوا۔ اجلاس میں تحریک لبیک پرپابندی کےفیصلہ پراعتماد میں لیاگیا
وزیرداخلہ نےامن و امان کی صورتحال  سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں تحریک لبیک کو کالعدم قرار دے کر پابندیوں کے حوالے سے پراسس پر بریفنگ بھی دی گئی۔

اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ مسلح جتھوں کوامن خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی۔

وزیراعظم نے  پولیس اورقانون نافذکرنیوالےاداروں کی قربانیوں کی تعریف بھی کی اور کہا کہ  پولیس اور سیکیورٹی اداروں کا جذبہ قابل تحسین ہے، اور انہیں پولیس اورسیکیورٹی اداروں پر فخر ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  پرتشدداحتجاج کرکےریاست کو دباؤ میں نہیں لایاجاسکتا،

اجلاس میں وزیراعظم نے وزراکوصورتحال پرقوم کو اعتماد میں لینے کی ہدایت  بھی کی۔