Aaj TV English News - News

فرانس کی پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت
امن و امان کی سنگین صورتحال کے پیش نظر فرانس نے پاکستان میں مقیم اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

فرانسیسی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کےلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔سنجیدہ نوعیت کے خطرات کے باعث ایڈوائزری جاری کی گئی۔

سفارتخانہ کے حکام کا کہنا ہے ہم نے اپنے شہریوں کو ایک حفاظتی نوٹ بھیجا ہے۔یہ نوٹ حالیہ حالات کے باعث بھیجا گیا۔

نوٹ میں وقتی طورپر حفاظتی اقدام کےلئے اپنے شہریوں کو ملک چھوڑنے کا کہا ہے۔سفارتخانہ پہلے ہی کورونا وباء کے پیش نظر محدود سٹاف کے ساتھ کام کررہا ہے۔محدود سٹاف کے باوجود سفارتخانہ پوری طرح سے آپریشنل ہے۔