Aaj TV English News - News

بھارت کشمیریوں کیخلاف منظم معاشی دہشتگردی میں ملوث
پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریارخان آفریدی نے ہندوستانی پیشہ ورانہ حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں کشمیریوں کیخلاف منظم معاشی دہشتگردی میں ملوث ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام دستیاب بین الاقوامی فورموں پرتنازع کشمیر کوبہتراوربھرپوراندازمیں اجاگرکیا ہے ۔

کشمیرکونسل میں "کشمیر، ڈیموگرافک شفٹ ، تاریخی پیشرفت اور ہندوتوا" کے عنوان سے اسلام آباد میں کتاب کی رونمائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریارآفریدی نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کے حق خوارادیت کو نظرانداز کرنے اور کشمیریوں کی سیاسی قیادت کو سلاخوں کے پیچھے ڈالنے کے بعد اب کشمیریوں کے منظم معاشی قتل میں ملوث ہے۔

چیئرمین کشمیر کمیٹی نے  نوجوانوں سے کہا کہ وہ کشمیریوں کے سفیربنیں اوربھارت کی غیرقانونی مقبوضہ حکومت کے کشمیریوں پرڈھائے جانے والے مظالم کو دنیا تک پہنچائیں ۔

شہریارآفریدی نے کہا کہ دنیا کی پراسرارخاموشی انسانیت کے لئے ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے اور ترقی یافتہ ممالک کو تجارتی اورمارکیٹ مفاد کی خاطرانسانیت پرسمجھوتہ نہیں کرنا چاہئے ۔