Aaj TV English News - News

سلیم مانڈوی والا نے نیب ریفرنس سے بریت کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا
اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ءسینیٹر سلیم مانڈوی والا نے نیب ریفرنس سے بریت کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا، ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی گئی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے کڈنی ہلز ریفرنس کی سماعت کی ،سلیم مانڈوی والا  سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

سلیم مانڈوی والا نے بریت کی درخواست جمع کرائی کہ ان کے خلاف کیس نہیں بنتا، جے آئی ٹی رپورٹ میں بھی ان کا بطور ملزم کردار ثابت نہیں ہوتا لہذا ریفرنس میں فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی۔

سلیم مانڈوی والا نے بریت درخواست پر فیصلہ ہونے تک فرد جرم کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کی۔

عدالت نے بریت درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتےہوئے جواب طلب کر لیا اور سماعت 28 اپریل تک ملتوی کر دی۔