Aaj TV English News - News

مصنوعی مہنگائی کا طوفان، عوامی ریلیف کے دعوے بے سود
ماہ صیام کی آمد ہے اور کوئٹہ میں مصنوعی منہگائی کا طوفان برپا ہے عوام کو ریلف دینے کیلئے حکومتی دعوے بھی بے سود ثابت ہورہے ہیں۔

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے سستا بازار نہیں لگایا جاسکا کوئٹہ میں رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا لیکن حکومت دعوے اسکے برعکس ہیں ۔

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو 100 روپے  معاش دالیں تین سو سے دو چالیس روپے  فی کلو تک پہنچ ایک سو چالیس روپے میں فرخت ہونے والا چاول  180 روپے فی کلو کردیا گیا ہے اسی طرح  گھی فی کلو 280 روہے سے 320 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

شہری رمضان المبارک میں اشیاء خودنوش کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کررہے ہیں جس کا کوئی امکان نظر نہیں آرہا۔