Aaj TV English News - News

آزاد کشمیر میں دو مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے
آزاد کشمیر میں دو مختلف حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔کوٹلی نکیال روڈ پر کار گہری کھائی میں جا گری،ایک ہی خاندان کے6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ایک بچی زخمی بھی ہوئی۔جبکہ وادی نیلم میں دو افراد برفانی تودے کے نیچے دب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔

کوٹلی نکیال روڈ پر ہلاں کے مقام پر کار گہری کھائی میں جا گری ہے جس کے نتیجے میں نکیال موہڑہ کے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے ۔حادثے میں ایک بچی زخمی ہو گئی ہے۔جا‍ں بحق ہونے والوں میں بچی سمیت 2 خواتین اور2 افراد شامل ہیں، حادثے میں کار مکمل تباہ ہو گئی ہے۔حادثے کا شکار ہونے والی فیملی موہڑہ نارہ کی رہائشی ہے۔

دوسری جانب وادی نیلم میں کیل کے نواحی علاقہ میں پانچ افراد برفانی تودے کی زد میں آگئے۔تین افراد معجزاتی طور پر بچ گئے جبکہ دو افراد برف میں دب کر جاں بحق ہو گئے۔علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت لاشیں  نکالیں۔