Aaj TV English News - News

بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا
پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی اجلاسں میں چیئرمین بلاول بھٹو نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ دیا۔اجلاس میں شریک اراکین نے تالیاں بجا دیں۔

بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس میں پی ڈی ایم کی تجویز پر پارلیمان سے استعفوں کا معاملہ زیر غور آیا۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹؤ زرداری نے شاہد خاقان عباسی کی جانب سے بھیجا گیا نوٹس اجلاس میں پڑھا سنایا۔

نوٹس پڑھنے کے بعد بلاول نے اسے پھاڑ ک پھینک دیا۔ بلاول بھٹول کے نوٹس پھاڑنے پر اجلاس میں شریک  50 سے زائد اراکین نے تالیاں بجائیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم سیاسی عزت کےلئے کرتے ہیں، عزت سے  بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔