Aaj TV English News - News

پشاور کےمزید5 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
پشاور:کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاورکے مزید 5علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا،جس کا  اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

پشاور میں کورونا نے مزید پنجے گاڑھ لئے،شہر کے مزید 5 علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا،ضلعی انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔

اعلامیے کے مطابق آج شام 6  بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا،متاثرہ علاقوں میں بلال ٹاؤن، الفلاح ٹاؤن، ابشر کالونی شامل، آفیسر گارڈن کالونی اور سیکٹر ای فیز 7حیات آباد بھی شامل ہیں۔

اعلامیے کے مطابق لاک ڈاؤن والے علاقوں سے ان اورآؤٹ انٹری بند رہے گی۔