Aaj TV English News - News

سابق کپتان سلمان بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے
سابق کپتان سلمان بٹ ایک دفعہ پھر بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں، سلمان بٹ کو جعلی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے، بلیک میلرز کی طرف سے دھمکی دی جا رہی ہے کہ اگر 900 ڈالرز ہمارے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر نہ کئے گئے تو بدنام کردینگے۔

سلمان بٹ نے جعلی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والوں کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل سے رابطہ کر لیا ہے، سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ انہیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ 900 ڈالرز ہمارے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دو ورنہ بدنام کر دینگے۔ انہوں نے کہا کچھ لوگ انہیں جعلی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کر رہے ہیں۔

سابق کپتان کا کہنا ہے میری جم میں ورزش کی تصاویر کو توڑ مروڑ کر جعلی طریقے سے بنایا جارہا ہے اور دھمکایا جارہا ہے. ایف آئی اے سائبر کرائم نے دھمکیاں لگانے والے کی تلاش شروع کردی۔

سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ دھمکی دینے والوں کا تعلق مراکش اور فلپائن سے ظاہر ہو رہا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم کی کی طرف سے سلمان بٹ کی طرف سے کی گئی شکایت پرتحقیقات شروع کر دی ہیں۔