Aaj TV English News - News

علی ترین ایف آئی اے کے سامنے پیش، 5سوالات کے جواب جمع کرادیئے
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ءجہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین ایف آئی اے لاہور کے سامنے پیش ہوئے  اور5سوالات کے جواب جمع کرادیئے ،ایف آئی آئی نے جہانگیر ترین خاندان کے 36 اکاؤنٹس مجمد  کردیئے۔

ایف آئی آئی لاہور نے پی ٹی آئی کےرہنماءجہانگیر ترین اور ان کے بیٹے علی ترین کو آج شوگر اسیکنڈل میں طلب کررکھا تھا، ان سے شیئرہولڈرز سمیت فراڈ سے متعق تفتیش کی گئی۔

علی ترین صبح پونے 11بجے سے دوپہر ساڑھے 12بجےتک ایف آئی اے ٹیم کے سامنے رہے اور 5سوالات کے جواب بھی جمع کرائے۔

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی درخواست پرترین خاندان کے 36 اکاؤنٹس بھی منجمدکردیئے گئے،30 پاکستانی کرنسی اکاونٹس کے علاوہ 4 امریکی ڈالرز اور 2 برطانوی پاؤنڈز اکاؤنٹس بھی مجمد  کئے گئے۔

ان میں علی ترین کے 21 ، جہانگیر ترین کے 14اور ان کی اہلیہ آمنہ ترین کا ایک اکاؤنٹ مجمدج کیا گیا ہے۔