Aaj TV English News - News

صدر نے ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس 2021کی منظوری دے دی
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021کی منظوری دے دی،جس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم ہوگئی۔

صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیر ایجوکیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس2021کی منظوری دے دی،آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا۔

آرڈیننس کےتحت ہائیرایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم ہوگئی اور ایچ ای سی کے فیصلےوزارت تعلیم کی منظوری سےمشروط کردیئے گئے۔

آرڈیسن  میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی2سال کیلئے ہوگی اورممبران ایچ ای سی کی تعیناتی 4سال کیلئے ہوگی،چیئرمین اور ممبران ایچ ای سی مزید ایک ٹرم بھی لےسکیں گے۔