Aaj TV English News - News

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، 15 دکانیں، اسٹورز، میرج ہالز اور تھیٹرز سیل
لاہور میں ضلعی انتظامیہ کا کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے، مجموعی طور پر 15 دکانیں، اسٹورز،میرج ہالز اور تھیٹرز سیل جبکہ 11 دکانوں کو جرمانے عائد کئے گئے۔

لاہور میں کورونا ایس او پیزپر عملدرآمد کروانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری ہیں،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے 04 ریسٹورنٹس اور 03 دکانوں کو سیل کردیا۔

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار نے 6دکانوں کو سیل جبکہ 11 دکانیں اور اسٹورز کو  01 لاکھ 13 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کردئیے۔

دوسری جانب کمشنر اسپیشل اسکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے الفلاح تھیٹر اور تماثیل تھیٹر کو بھی سیل کردیا ہے۔

کمشنر آفس کے مطابق تھیٹرز میں پروگرام ہو رہے تھے جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔