Aaj TV English News - News

کراچی :جیل میں بھی کورونا ویکسینیشن کا آغاز
کراچی کے ڈسٹرکٹ جیل لانڈھی میں کورونا ویکسی نیشن کا آغاز کردیا گیا۔اور ملازمین اور قیدیوں کو خوراک دی جارہی ہے۔

قاتل وائرس نے ملک بھر میں مزید ایک سو دو جانیں لے لیں۔ چار ہزار چار کیس رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ ڈپٹی اٹارنی جنرلز خالد محمود۔ ارشد محمود اور احتساب عدالت اسلام آباد کے نائب قاصد بھی متاثر کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔

باغ آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں کورونا پھیلنے لگا ہے اور گرلز انٹر کالج میں ٹیسٹنگ کے دوران سترہ افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔  جن میں چودہ طالبات۔ دو اساتذہ اور ایک ملازم شامل ہے۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر نے چودہ دن کے لیے کالج بند کردیا۔