Aaj TV English News - News

حماد اظہر کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس، اہم سمریوں کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کے وی وی آئی پی جہاز کی مرمت کےلئے33 کروڑروپے سمری کی منظور دے دی۔پی آئی اے کا ری اسٹرکچرنگ پلان اور الیکٹرانک ووٹنگ کےلئے فنڈز بھی منظور کرلیے گئے۔

وزیرخزانہ حماداظہرکی زیرصدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا۔صدراور وزیراعظم کے وی وی آئی پی جہاز کی مرمت کےلئے33 کروڑ کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ پرزہ جات کی خریداری پرخرچ ہو گی۔

کمیٹی نے وزیراعظم کےاسکل فارآل پروگرام کےلئے 2 ارب 38 کروڑ،وزارت توانائی کےلئے بھی 38 کروڑسے زیادہ کی گرانٹ بھی منظورکی گئی۔

الیکٹرانک ووٹنگ کےلئے 28کروڑ کے فنڈز آئی ووٹنگ کےلئے کنسلٹنسی اور آلات کی خریداری پرخرچ ہوگی۔