Aaj TV English News - News

نیپرا نے بجلی کی قیمت 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد:بجلی صارفین کیلئے بری خبر آگئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت 64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی،  کے الیکٹرک اور ڈسکوز کے تمام لائف لائن صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے صرف  64 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی۔

بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کے ماہانہ  فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

اضافے کا اطلاق اپریل کے مہینے کے بلوں پر ہو گا، تاہم اضافے کا اطلاق ڈسکوز کے تمام لائف لائن صارفین اور کے الیکٹرک صارفین کے علاوہ تمام بجلی صارفین پر ہوگا۔