Aaj TV English News - News

کورونا ویکسینیشن سینٹر کا دورہ
وزیر عظم کے معاوں خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اسلام آباد میں ترلائی ویکسینیشن سنٹرکادوررہ کیا ہے۔ انہوں نے ویکسینیشن سنٹر پر دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق معاون خصوصی فیصل سلطان نے ویکسینیشن سنٹرپرموجود بزرگ شہریوں سے سینٹرمیں ملنے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔

ڈاکٹرفیصل سلطان نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤکیلئےحکومت عملی اقدامات کررہی ہے،حکومتِ منصوبے کے مطابق ویکسین کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنارہی ہے

ڈاکٹرفیصل سلطان نے عوام سے احتیاطی تدابیراپنانے اورسماجی فاصلے کویقینی بنانے کی اپیل کی