Aaj TV English News - News

'پنجاب اور سندھ میں شوگر ملز کیخلاف آپریشن کیا گیا'
مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف آئی اے نےپنجاب اورسندھ میں شوگرملوں کےخلاف آپریشن کیا۔

مشیرداخلہ واحتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایف آئی اے نےپنجاب اورسندھ میں شوگرملوں کےخلاف آپریشن کیا۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ  شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ2020 میں آئی تھی، اور اس رپورٹ پر وفاقی حکومت نے ایکشن لیا۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ  لگتا ہے کہ چینی ہی ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ  کمیشن کی رپورٹ بتاتی ہے کہ اصل کردار کون ہیں، احتساب کا کام اتنا آسان نہیں ہے۔