Aaj TV English News - News

'وزیراعظم کے مشن کو آگے لے کر چلیں گے'
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کےمشن کوآگےلیکرچلیں گے ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ  21ہزارایلیمنٹری اسکولز کو اپ گریڈ کررہےہیں، پچھلےڈیڑھ سال میں600سےزائداسکولزکواپ گریڈ کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ جنوبی پنجاب کےاسکولوں کوبھی اپ گریڈ کیاجارہاہے، پنجاب کےتعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کررہےہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ  وزیراعظم عمران خان کےمشن کوآگےلیکرچلیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ   تعلیم تک رسائی اور فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔