Aaj TV English News - News

تائیوان میں تیز رفتار ٹرین ٹنل سے ٹکرا گئی، 36 افراد ہلاک
تائی پے:تائیوان میں تیز رفتار ٹرین ٹنل سے ٹکرا گئی،حادثے میں 36افراد ہلاک  جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان کے شہرہوالیئن میں ٹرین کی 4 بوگیاں ایک ٹنل میں پٹڑی سے اتر کر ٹنل کی دیواروں سے ٹکرا گئی،جس کے نتیجے میں36 افراد ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔

ریسکیو ٹیم کا کہنا ہے کہ ٹرین کی بوگیوں میں پھنسے 76افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں لیکن حادثہ ٹنل میں ہونے کے باعث امدادی کام میں دشواری کا سامنا ہے،4 بوگیوں سے 80 سے 100 مسافروں کو نکال لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ٹرین میں 350سے زائد مسافرسوارتھے،408 تروکوایکسپریس تائیوان کے باقاعدہ ٹرین نیٹ ورک میں سب سے تیز رفتارٹرین میں سے ایک ہےجس کی رفتار130 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔