Aaj TV English News - News

لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2 دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں خفیہ اطلاع ملنے پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوٕں کی شناخت عبدالکریم اور عبد الباسط کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروٕں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ دوران کارروائی دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد، اسلحہ اور موبائل فون برآمد کر لئے گئے ہیں۔

گرفتار دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کی جا رہی ہے۔