Aaj TV English News - News

ن لیگ اور جے یو آئی(ف) کا گیلانی کو قائد حزب اختلاف نہ ماننے پر اتفاق
اسلام آباد:مسلم لیگ (ن)اور جمعیت علمائے اسلام (ف)نے پیپلز پارٹی کے رہنماءیوسف رضاگیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نہ ماننے پر اتفاق کیا ہے۔

پی ڈی ایم کے سیکرٹری اور مسلم لیگ ن  کے رہنماءجنرل شاہد خاقان عباسی نے جے یو آئی (ف )کے رہنماء مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف منتخب ہونے کے بعد کی صورت حال پر مشاورت کی۔

دونوں رہنماؤں کی جانب سے یوسف رضاگیلانی کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نہ ماننے پراتفاق کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گفتگو کے دوران کہا گیا کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں پیپلزپارٹی کے رویہ سے مایوس ہیں۔

شاہد خاقان عباسی اور مولانا عبد الغفور حیدری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اپنا قائد حزب اختلاف لانے کیلئے حکمت عملی طے کرنے پر اتفاق بھی کیا گیا۔

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ قائد حزب اختلاف سے متعلق پی ڈی ایم کی دیگر جماعتوں سے بھی جلد مشاورت کریں گے۔

عبد الغفور حیدری نے کہا کہ  قائد حزب اختلاف کے معاملے پر پیپلزپارٹی نے باپ سے حمایت مانگ کر سب کو مایوس کیا ہے۔