Aaj TV English News - News

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اہم اجلاس آج شام کو ہو گا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ سمیت کورونا وباء کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اہم فیصلے متوقع ہیں۔

کورونا وباء کی تیسری لہر خطرناک ہونے پر وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے ،جس میں صوبائی وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔

اجلاس میں شرکاء کو کورونا کی موجودہ صورتحال  پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔