Aaj TV English News - News

کورونا، اسلام آباد میں تبلیغی اجتماع ملتوی
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسزکے باعث اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ تبلیغی جماعت کے منتظمین سے اجتماع ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرلیا گیا ۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وہ تبلیغی جماعت  کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے میری درخواست پر اسلام آباد میں ہونے والا سالانہ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا۔

وزیر داخلہ کے مطابق  اسلام آباد میں سالانہ تبلیغی اجتماع یکم سے 4 اپریل تک ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر انہوں نے تبلیغی جماعت کے منتظمین سے اجتماع ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی جسے منظور کرلیا گیا۔