Aaj TV English News - News

'بھارت سے تعلقات کی بہتری کی کوشش ہونی چاہیئے'
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اوربھارت میں تعلقات کی بہتری کے لیے کوشش ضرور ہونی چاہیے۔ سرحدوں پرفوج کافوج سے ہی رابطہ ہوتاہے ۔ تبدیلی بہت بڑا اقدام ہوتاہے ، دیکھتے ہیں کل پرسوں تک کیا ہوتا ہے ۔ عثمان بزدار کے خلاف کوئی عدم اعتماد نہیں آرہی ۔

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے سیف سٹی ہیڈکوارٹراسلام آباد دورے کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ریسکیو1122 کی 25گاڑیاں اور ایگل سکواڈ اسلام آباد میں لارہے ہیں ۔ چینی اسکینڈل کو میں نہیں دیکھ رہا ۔ تبدیلی بہت بڑا ایکشن ہوتا ہے ۔ حکومت نے کچھ نہیں کیا ۔ پی ڈی ایم خود ہی ہینڈل  ہوگئی ۔

وزیرداخلہ نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزادار نہیں جا رہے ہیں ۔ کوئی عدم اعتماد نہیں آرہی ۔

شیخ رشید نے کہا کہ وزارت داخلہ کی سطح پربھارت سے رابطہ نہیں ہوتا جب تک کشمیرکا مسئلہ حل نہیں ہوتا خطے میں امن نہیں ہوگا ۔