Aaj TV English News - News

'رجسٹرڈ ویکسین کیلئے کسی این او سی کی ضرورت نہیں'
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ صوبوں پر ویکسین حاصل کرنے پر کوئی قدغن نہیں،رجسٹرڈ ویکسین کے حصول کیلئے کسی این او سی کی ضرورت نہیں ۔

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے وضاحت کی  اور کہا پنجاب، اسلام آباد اور پشاور میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، ویکسین کی قیمت پر کچھ معاملات سامنے آئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  چند دن میں پرائیویٹ سیکٹر بھی ویکسین مارکیٹ میں لے آئے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  صوبے خود بھی کورونا ویکسین منگوا سکتے ہیں، انہیں کسی این او سی کی ضرورت نہیں ہے۔