Aaj TV English News - News

'حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانا پی ڈی ایم کی کامیابی ہے'
پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حفیظ شیخ کو وزیرخزانہ کے عہدے سے ہٹانے کو  پی ڈی ایم کی کامیابی  قرار دے دیا۔

اپنے ردعمل میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا وزیرخزانہ کو عہدے سے ہٹانا پی ڈی ایم کی کامیابی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ  حفیظ شیخ کو عہدے پر رہنےکے لیے سینیٹ الیکشن جیتنا ضروری تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ  سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کی شکست نے ان کا عہدے پر رہنا ناممکن بنایا۔

بلاول نے مزید کہا کہ حفیظ شیخ کو عہدے سے ہٹانے کا مطلب ہے کہ حکومت نے اعتراف کرلیا کہ ناکام پالیسیوں سے مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔