Aaj TV English News - News

ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت سے منائی جارہی ہے
ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت سے منائی جارہی ہے اور  گھروں میں عبادات کا اہتمام کیا جارہا ہے ، فرزندان اسلام اپنے گھروں میں ہی شب بیداری ، رات بھرنوافل، ذکراورخصوصی عبادات کرتے ہوئے گزار ہے ہیں ۔**

شب برات آج مذہبی عقیدت سے منائی جارہی ہے،کورونا وائرس کے خدشات کے باعث حکومتی ہدایات پر ہونےوالے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شب برات کے سلسلے میں ملک بھرکی بیشتر بڑی بڑی مساجد میں ہر سال کی طرح ہونےوالی محافل اورذکر کی تقاریب اس برس منعقد نہ ہو سکیں گی۔

فرزندان اسلام اپنے گھروں میں ہی شب بیداری، رات بھر نوافل، ذکراورخصوصی عبادات کرتے ہوئے گزاریں گے جبکہ شب برات کے احترام میں روزہ بھی رکھا جائے گا۔

شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے شب برات کی عبادات اپنے گھروں میں کریں اور اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کریں کہ وہ امت مسلمہ کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھیں اورجو لوگ اس وباء سے فوت ہوگئے ہیں یا اس سے متاثرین کیلئے خصوصی دعا ئیں کی جائیں گی۔