Aaj TV English News - News

'سندھ حکومت عوام کو چونا لگارہی ہے'
پی ٹی آئی کے رہنما  فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت عوام کو چونا لگا رہی ہے پیپلز پارٹی کراچی اور صؤبہ سندھ کی سب سے بڑی دشمن ہے عملدرآمد کمیٹی کے چیئر مین وزیر اعلی سندھ ہیں وہ نالائق ہیں، حکومت گندم نہیں خرید رہی مڈل مین کسانوں کا استحصال کررہا ہے ۔

انصاف ہاوس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت عوام کو  چونا لگا رہی ہے اور مڈل مین گندم خرید کر کسانوں کا استحصال کررہا ہے۔

فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ سندھ میں وفاق کے تحت جاری منصؤبوں پر کام جاری ہے پیپلز پارٹی کراچی اورسندھ کی سب سے بڑی دشمن ہے۔

ہی ٹی آئی رہنما نے گندم کی صورتحال ہر آل پارٹی کانفرنس کا اعلان کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو بھی دعوت دینے کا کہہ دیا۔