Aaj TV English News - News

لاہور: کورونا ، ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف مقدمات کا فیصلہ
لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرلیا گیا، ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف مقدمات درج ہوں گے۔

لاہور میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے باعث  سربراہ لاہور پولیس اور کمشنر لاہور کے اجلاس میں بڑا فیصلہ کیا گیا ہے

فیصلہ کیا گیا  کہ ماسک نہ پہنے والوں کیخلاف مقدمات درج  کیے جائیں گے اور حکومتی گائیڈ لائنز پر من و عن عملدرآمد کروایا جائے۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ  ہدایات کی پاسداری نہ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی جبکہ اس حوالے سے  مشترکہ ٹیمیں اور کنڑول روم بھی قائم کر دیا گیا۔