Aaj TV English News - News

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دی
اسلام آباد:آئی ایم ایف سے 50کروڑ ڈالر منظوری کے بعد عالمی بینک کی جانب سے بھی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی، عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے۔

عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے گرانٹ منظور کی گئی ہے،  پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر ملے گئیں، اس رقم کی فراہمی سے غربت کے خاتمے اور معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔

رقم غربت مٹاؤ پروگرام کیلئے استعمال کی جائے گی،  کورونا وبا کے باعث لاکھوں خاندان معاشی مشکلات سے دو چار ہیں۔