Aaj TV English News - News

سعودی عرب سے تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی برادر ملک سعودی عرب سے اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یہ بات پاکستان کے دورہ پر آئے سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل فہد بن عبداللہ کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں خطے کی سیکوریٹی کی صورتحال، دونوں ممالک کے درمیان دفاع، سیکیورٹی اور ملٹری ٹریننگ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ نے پاکستان آرمی کی خطے میں امن اور افغان امن عمل کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔