Aaj TV English News - News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی برطانوی کمانڈر اسٹرٹیجک کمانڈ کی ملاقات
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نےبرطانوی کمانڈر اسٹرٹیجک کمانڈ کی ملاقات کی۔ پیشہ وارانہ و باہمی دلچسپی سمیت علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔برطانوی کمانڈر نے خطے میں امن و استحکام خصوصآ افغانستان کےلئے پاکستان کی  کوششوں کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی کمانڈر اسٹرٹیجک کمانڈ نے ملاقات کی جس میں پشہ وارانہ و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔

معزز مہمان نے دہشتگردی کیخلاف پاک فوج کی کوششوں کو سراہتے ہوئے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق برطانوی کمانڈر اسٹرٹیجک کمانڈ نے خطے میں امن و استحکام خصوصاًافغانستان کےلئے پاکستان کی  کوششوں کو بھی سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔