Aaj TV English News - News

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نےچیئرمین سینیٹ کوہٹانےکی درخواست نا قابل سماعت قرار دےکرمسترد کردی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ یہ پارلیمنٹ کا معاملہ ہے اور آرٹیکل 69 کے تحت پارلیمان کی کارروائی کوتحفظ حاصل ہے اس لیے اسلام آباد ہائیکورٹ اس معاملے میں کوئی ڈائریکشن جاری نہیں کرسکتی۔

اسلام آبادہائیکورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنماءسینیٹریوسف رضا گیلانی کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کالعدم قرار دینے  اور صادق سنجرانی کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے 13 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔

عدالت عالیہ نے یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی۔

عدالتی فیصلےمیں کہاگیاہےکہ یہ پارلیمنٹ کامعاملہ ہےاورآرٹیکل 69 کےتحت پارلیمان کی کارروائی کو تحفظ حاصل ہے اس لیےاسلام آباد ہائیکورٹ اس معاملے میں کوئی ڈائریکشن جاری نہیں کرسکتی۔

تحریری حکم میں کہاگیاہےکہ عدالت توقع رکھتی ہے پارلیمنٹ کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا۔توقع ہے پارلیمنٹ کےمسائل پارلیمنٹ کےاندر ہی حل کئے جائیں گے۔آرٹیکل 69 کے تحت عدالت اس معاملے میں مداخلت نہیں کرسکتی۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ الیکشن سینیٹ کا اندرونی معاملہ ہی ہے،الیکشن کا سارا عمل ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار سے باہر ہے۔